عاطف اسلم نے موسیقی کے فروغ کیلئے بارڈرلیس ورلڈ کا آغاز کردیا

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے اپنے نئے موسیقی پروگرام “بارڈرلیس ورلڈ” کا آغاز کردیا ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر موسیقی کو فروغ دینا ہے۔ لانچ ایونٹ لاہور کے ایک سینما میں منعقد ہوا، جس میں کئی اہم شخصیات نے شرکت کی، جن میں گلوکار ساحر علی بگا، بلال سعید، اداکار حمزہ … Continue reading عاطف اسلم نے موسیقی کے فروغ کیلئے بارڈرلیس ورلڈ کا آغاز کردیا