مانچسٹر میں یوم کپور کے اجتماع پر حملہ! 2 یہودی ہلاک، حملہ آور بھی جان سے گیا

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک یہودی عبادت گاہ کے باہر چاقو سے حملہ اور گاڑی چڑھانے کے نتیجے میں دو افراد جان سے گئے اور تین زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب وہاں یومِ کِپور کے موقع پر عبادت ہو رہی تھی۔ یومِ کِپور … Continue reading مانچسٹر میں یوم کپور کے اجتماع پر حملہ! 2 یہودی ہلاک، حملہ آور بھی جان سے گیا