استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ پر پابندی ختم، جانئے شرائط کیا ہیں

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پانچ سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دے دی ہے، تاہم ان پر موجودہ کسٹمز ڈیوٹیز کے ساتھ اضافی 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی بھی عائد ہوگی۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ای سی سی کا اجلاس وزارتِ … Continue reading استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ پر پابندی ختم، جانئے شرائط کیا ہیں