خبردار! ان اداروں کی ڈگری تسلیم نہیں ہوگی؛ جعلی نرسنگ کالجز کی تفصیل جاری

پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل (پی این ایم سی) نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر 38 جعلی نرسنگ کالجز کی فہرست شائع کی ہے۔ اس فہرست میں اسلام آباد کے 5، پنجاب کے 25، سندھ کے 5 اور خیبرپختونخوا کے 2 اداروں کے نام شامل ہیں۔ کونسل نے طلبہ اور والدین کے لیے ایک ہدایت … Continue reading خبردار! ان اداروں کی ڈگری تسلیم نہیں ہوگی؛ جعلی نرسنگ کالجز کی تفصیل جاری