ڈیبیو ٹیسٹ کے پہلے دن بولنگ میں مزا آیا، عامر جمال

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام کے بعد ڈیبیو کرنے والے بولر عامر جمال کا کہنا تھا کہ ڈیبیو ٹیسٹ کے پہلے دن بولنگ میں مزا آیا۔ عامر جمال  کا کہنا تھا کہ دوسرے اسپیل میں ردہم آگیا تھا، لہٰذا زیادہ مزا آیا، … Continue reading ڈیبیو ٹیسٹ کے پہلے دن بولنگ میں مزا آیا، عامر جمال