کیا ایران بھی پاک سعودیہ دفاعی معاہدے میں شامل ہوسکتا ہے؟

پاکستان نے عندیہ دیا ہے کہ پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدے میں دیگر ممالک بھی شامل ہو سکتے ہیں، تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ کون سے ممالک اس میں شامل ہوں گے۔ حال ہی میں ریاض میں پاکستان اور سعودی عرب نے ایک تاریخی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے، جس میں دونوں ممالک کی … Continue reading کیا ایران بھی پاک سعودیہ دفاعی معاہدے میں شامل ہوسکتا ہے؟