گاڑی یا گھر؟ دونوں خواب ہونگے پورے! خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری افسران کے لیے بلاسود قرضوں کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کے لیے ایک اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت گریڈ 1 سے 17 تک کے ملازمین کو بلا سود قرض فراہم کیا جائے گا۔ یہ قرض گاڑی خریدنے یا گھر بنانے کے خواہشمند ملازمین کے لیے آسان اقساط میں واپسی کے ساتھ دیا جائے گا۔ حکومتی اعلان … Continue reading گاڑی یا گھر؟ دونوں خواب ہونگے پورے! خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری افسران کے لیے بلاسود قرضوں کا اعلان