نگران وزیر اعظم علامہ اقبال کا خواب شرمندۂ تعبیر کرنے کیلئے نوجوان نسل سے پرامید

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے شاعرِ مشرق علامہ اقبال کے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرنے کیلئے نوجوان نسل کی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال کے یومِ پیدائش کے موقعے پر قوم کے نام اپنے پیغام میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ … Continue reading نگران وزیر اعظم علامہ اقبال کا خواب شرمندۂ تعبیر کرنے کیلئے نوجوان نسل سے پرامید