چاہت فتح علی خان کا الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ

اپنی انوکھی گلوکاری سے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ سوشل میڈیا پر اپنی گلوکاری اور منفرد انداز سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے قومی اسمبلی کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ چاہت فتح علی خان نے لاہور … Continue reading چاہت فتح علی خان کا الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ