چاہت فتح علی خان کا الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ

تازہ ترین

تازہ ترین

چاہت فتح علی خان کا الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ
چاہت فتح علی خان کا الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ

اپنی انوکھی گلوکاری سے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

سوشل میڈیا پر اپنی گلوکاری اور منفرد انداز سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے قومی اسمبلی کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

چاہت فتح علی خان نے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں جو انہوں نے اپنے اصل نام کاشف رانا کے نام سے جمع کرائے۔

رنبیر اور عالیہ اپنی اکلوتی بیٹی کو سب کے سامنے لے آئے

چاہت فتح علی خان نے کہا کہ این اے 128 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں اور میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑرہا ہوں۔

Related Posts