تازہ ترین

تازہ ترین

اسکیم

قومی شناختی کارڈ، علامتی فوٹو

آپ کا شناختی کب، کہاں اور کتنی بار استعمال ہوا، تمام معلومات ایک کلک پر حاصل کریں

آپ کا قومی شناختی کارڈ کب اور کہاں استعمال ہوا، اب آپ 10 سال کا ریکارڈ ایک کلک پر چیک کرسکتے ہیں۔ نادرا نے شہریوں کو فراڈ سے بچانے اور ان کے شناختی ڈیٹا کی حفاظت کو یقینی بنانے کے...

بیواؤں اور بزرگ شہریوں کیلئے خاص اسکیم! جانیں ایک لاکھ روپے پر ماہانہ کتنی رقم ملے گی

بیواؤں اور بزرگ شہریوں کیلئے خاص اسکیم! جانیں ایک لاکھ روپے پر ماہانہ کتنی رقم ملے گی

قومی بچت کے مرکزی ادارے نے مختلف بچت اسکیموں پر منافع کی شرحوں میں ردوبدل کیا ہے تاہم بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس پر دی جانے والی شرحِ منافع کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس اقدام سے خاص طور...

مریم نواز

دیکھئے پنجاب حکومت کی اسکیم کے تحت کس کس نے موبائل فون بطور انعام جیتا ہے؟ مکمل فہرست

پنجاب حکومت کے کسان کارڈ پروگرام کے تحت دوسری قرعہ اندازی کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 10 خوش نصیب کاشتکاروں نے موبائل فونز بطور انعام جیت لیے۔ وزیر...

حیدرآباد کی خواتین کے لیے پنک اسکوٹی اسکیم! جانیں مکمل تفصیلات ہیں کیا

حیدرآباد کی خواتین کے لیے پنک اسکوٹی اسکیم! جانیں مکمل تفصیلات ہیں کیا

سندھ حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کے اپنے اقدامات کو مزید وسعت دیتے ہوئے حیدرآباد میں ایک اہم اسکیم کے تحت پنک اسکوٹیز کی مفت تقسیم کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد خواتین کو آسان اور...

ایف آر سی بنوانا آسان، نادرا نے شہریوں کیلئے زبردست سہولت متعارف کرا دی

ایف آر سی بنوانا آسان، نادرا نے شہریوں کیلئے زبردست سہولت متعارف کرا دی

نادرا نے شہریوں کے لیے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC) کے حصول کو مزید آسان بناتے ہوئے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے آن لائن سروس متعارف کرا دی ہے۔ اب صارفین گھر بیٹھے چند آسان مراحل میں ایف آر...

بینظیر انکم سپورٹ کے مستحقین کیلئے بڑی خوشخبری، کفالت پروگرام کی رقم میں اضافے کی تیاری

بینظیر انکم سپورٹ کے مستحقین کیلئے بڑی خوشخبری، کفالت پروگرام کی رقم میں اضافے کی تیاری

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے تحت کفالت پروگرام میں مالی امداد میں اضافے کی تجویز سامنے آگئی ہے، جسے مستحق خاندانوں کیلئے بڑی خوشخبری قرار دیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)...

الیکٹرک بس، فائل فوٹو

کراچی کے پسماندہ علاقوں کیلئے خوشخبری، 500 نئی الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری

کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری سامنے آگئی، صوبائی حکومت نے شہر میں 500 نئی الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ کراچی میں جدید الیکٹرک بس سروس...

حکومت کا بے نظیر کفالت پروگرام کی رقم میں تاریخی اضافہ؟ اہم ترین تفصیلات سامنے

حکومت کا بے نظیر کفالت پروگرام کی رقم میں تاریخی اضافہ؟ اہم ترین تفصیلات سامنے

حکومت پاکستان نے بینظیر کفالت پروگرام کی ادائیگیوں میں اضافہ کرتے ہوئے انہیں جنوری 2027 سے 14,500 روپے سے بڑھا کر 18,000 روپے فی سہ ماہی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو...

سو سے زائد منڈیاں نیلام، قربانی کے جانور خریدنا آسان، نئی پالیسی نافذ

سو سے زائد منڈیاں نیلام، قربانی کے جانور خریدنا آسان، نئی پالیسی نافذ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں عیدالاضحیٰ کے لیے قائم کی گئی 114 مویشی منڈیوں میں سے 108 کی نیلامی مکمل کر لی گئی، جبکہ حکومت نے بیوپاریوں اور شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے نئی فیس پالیسی بھی نافذ کر...

اسٹیٹ بینک کی “گو کیش لیس” مہم، قربانی کے جانور اب ڈیجیٹل خریدیں

اسٹیٹ بینک کی “گو کیش لیس” مہم، قربانی کے جانور اب ڈیجیٹل خریدیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کیلئے “گو کیش لیس” مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مویشی منڈیوں میں نقد لین دین کم کرنے...

الیکٹرک بائیکس

نوجوانوں کی بھی سن لی گئی، آسان قرضے اور الیکٹرک بائیکس دی جائیں گی

وزیر اعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کے لیے الیکٹرک بائیکس کی فراہمی اور آسان قرضہ اسکیموں سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس...

ہنرمند پاکستانیوں کیلئے آسٹریلیا میں روزگار کے زبردست مواقع، کیسے اپلائی کریں، جانئے

ہنرمند پاکستانیوں کیلئے آسٹریلیا میں روزگار کے زبردست مواقع، کیسے اپلائی کریں، جانئے

بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی جانب سے آسٹریلیا میں روزگار کے مواقع کا اعلان کیا گیا ہے، ہنرمند پاکستانی مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کرتے ہوئے درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (پاکستان)...

نادرا کاکا

برتھ سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ، نادرا نے شہریوں کو بڑا ریلیف دے دیا

نیشنل ڈیٹابیس رجسٹرشن اتھارٹی (نادرا) نے برتھ سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی مشروط سہولت متعارف کروائی ہے جو اس سال کے آخر تک ختم ہو جائے گی۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں بالغ...

بڑی عید سے پہلے بڑی خوشخبری

بڑی عید سے پہلے بڑی خوشخبری

سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ محکمہ خزانہ سندھ نے قبل از وقت تنخواہوں کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس میں صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں عید...