'خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے' سمیت درجنوں شاہکار غزلوں کے خالق اور اردو زبان کے نامور شاعر بشیر بدر آج بھوپال میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 91برس تھی۔ تفصیلات کے مطابق بشیر بدر طویل عرصے سے بیمار اور ڈیمنشیا جیسی سنگین بیماری کا شکار تھے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ وہ بھوپال میں واقع اپنی رہائش گاہ پر خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ 15فروری...
Read moreDetails