'خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے' سمیت درجنوں شاہکار غزلوں کے خالق اور اردو زبان کے نامور شاعر بشیر بدر آج بھوپال میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 91برس تھی۔ تفصیلات کے مطابق بشیر بدر طویل عرصے سے...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ہسپتال سے صوبائی امور کی نگرانی کرتی رہیں جن کی میجر سرجری کردی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ کو گلے کی شدید تکلیف کے باعث سرجری کروانی پڑی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز...
عید الاضحیٰ کا آج دوسرا دن ہے جبکہ 28 مئی 1998 کو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکسستان نے ایٹمی دھماکے کرکے خود کو دنیا کی اہم ایٹمی طاقت ثابت کیا، جس کی آج سالگرہ ہے، وزیراعظم شہباز...
میئر کراچی مرتضی وہاب نے آلائشیں اٹھانے اور صفائی کی کارکردگی کا دعویٰ کرنے پر جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ لاہور سے متعلق بیان پر معذرت بھی کرلی۔ میئر کراچی نے فیریئر...
پاکستانی شوبز شخصیات بھی عید الاضحیٰ کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہیں۔ اداکاروں اور فنکاروں نے خوبصورت روایتی لباس زیب تن کیے، قربانی کا اہتمام کیا اور اہلِ خانہ کے ساتھ خوشگوار لمحات گزارے۔ کئی معروف...
لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم نے حج کے دوران شیطان کو کنکریاں مارنے کا دلچسپ انداز اپنایا اور اپنے مشہور باؤلنگ ایکشن کے ساتھ شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے نظر آئے۔ وہ سابق کرکٹرز سعید انور، مصباح الحق اور سپورٹس اینکر...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر بلوچستان کے ضلع ژوب کا دورہ کیا اور اگلے مورچوں پر تعینات افواجِ پاکستان کے جوانوں کے ساتھ عید منائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل کی آمد...
عید الاضحیٰ کے موقع پر کراچی میں سالڈ ویسٹ انتظامیہ کے دعوؤں کے برعکس آلائشیں اٹھانے والا عملہ غائب ہے، جس کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں قربانیوں کے بعد سخت تعفن اٹھنے لگا ہے۔ کراچی میں آلائشیں...
آپ کا قومی شناختی کارڈ کب اور کہاں استعمال ہوا، اب آپ 10 سال کا ریکارڈ ایک کلک پر چیک کرسکتے ہیں۔ نادرا نے شہریوں کو فراڈ سے بچانے اور ان کے شناختی ڈیٹا کی حفاظت کو یقینی بنانے کے...
مری کے سرکل بکوٹ یو سی پلک میں قربانی کے لیے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق بیل کو گاڑی سے اتارا گیا تو وہ بے قابو ہوکر ملحقہ گھر کی چھت پر چلا گیا،...
ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جاری ہے اور مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی پیش کر رہے ہیں۔ کراچی سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید...
خیبرپختونخوا کی سیاست میں ایک نئی ہلچل اس وقت پیدا ہوئی جب اطلاعات سامنے آئیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے 50 سے زائد اراکینِ صوبائی اسمبلی نے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف الگ دھڑا قائم کرلیا ہے۔ اس پیش...
عیدالاضحیٰ 2026 کی آمد کے ساتھ ہی کراچی بھر میں شہری نمازِ عید کے اوقات جاننے کے لیے متحرک ہو گئے ہیں جبکہ مختلف بڑی مساجد اور عیدگاہوں میں صبح سویرے نمازِ عید کے اجتماعات منعقد کیے جانے کی تیاریاں...
جرمن قونصل خانہ کراچی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قونصلر اور ویزا سروسز عارضی طور پر بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت دو روز تک تمام متعلقہ خدمات معطل رہیں گی جبکہ شہریوں کو اپنے...
پنجاب کے مختلف علاقوں میں منڈی بہاؤالدین کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ فوری طور پر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ ابتدائی اطلاعات...
وفاقی حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے مستحق خاندانوں کے لیے ایک اہم اور جدید نظام متعارف کرواتے ہوئے مالی ادائیگیوں کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ اس نئے فیصلے کے...
اسٹیٹ بینک پاکستان نے پیر کے روز تمام بینکوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ 29 اور 30 مئی 2026 کو اپنے کاروباری اوقات میں توسیع کریں تاکہ شہریوں کو سرکاری ڈیوٹیوں اور ٹیکسوں کی ادائیگی میں سہولت فراہم...
کراچی میں مفت واٹر ٹینکر سروس کے نام پر مبینہ طور پر ایک نئی متنازع اسکیم سامنے آگئی ہے جہاں بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے ضلع جنوبی کے درجنوں افراد کو روزانہ ہزاروں گیلن پانی مفت فراہم کرنے کا...
عیدالاضحیٰ سے قبل پنجاب کے محکمہ داخلہ نے کالعدم اور زیرِ نگرانی تنظیموں کی ایک تفصیلی فہرست جاری کر دی ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ قربانی کی کھالیں یا کسی بھی قسم کا عطیہ ایسے اداروں...
اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی معیشت کو تمباکو نوشی سالانہ 6.6ارب ڈالرز سے زائد کا نقصان پہنچاتی ہے جبکہ 1 لاکھ 64 ہزار شہری...