وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے

اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ہیں، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے 4:30 بجے تک … Continue reading وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے