وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے

تازہ ترین

تازہ ترین

وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے
وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے

اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ہیں، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے 4:30 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔

پیر تا جمعہ ایک بجے سے 1:30 بجے تک نماز اور دوپہر کے کھانے کا وقفہ ہوگا۔

لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ وفاقی سرکاری دفاترمیں نئے اوقات کار کا اطلاق فوری طور پرہوگا۔

Related Posts