کراچی: معمار موڑ پر فائرنگ سے بچہ جاں بحق، واقعہ کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش ناکام

کراچی کے علاقے گلشن معمار موڑ پر فائرنگ کے واقعے میں ایک کمسن بچہ جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا، پولیس نے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی نہیں بلکہ کار میں سوار شہری کی جانب سے غلطی سے چلنے والی گولی کا نتیجہ تھا۔ جاں بحق ہونے والے بچے … Continue reading کراچی: معمار موڑ پر فائرنگ سے بچہ جاں بحق، واقعہ کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش ناکام