پی آئی اے کی پروازوں میں کھانے کے خلاف شکایات میں اضافہ

پاکستان ایئر لائنز کی کیبن کریو ایسوسی ایشن کے صدر نصراللہ خان آفریدی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی پروازوں کے دوران مسافروں کو فراہم کردہ کھانے کے معیار پر تشویش کا اظہار کیاہے۔ منگل کے روز نصراللہ خان آفریدی نے ایک بیان میں کہا کہ ہماری قومی ایئر لائن جان بوجھ کر تباہ کی … Continue reading پی آئی اے کی پروازوں میں کھانے کے خلاف شکایات میں اضافہ