کرکٹ میچ یا مودی کی سیاسی مہم؟ بھارتی ٹیم کا رویہ اپنی عوام کی نظروں میں مشکوک

ایشیا کپ 2025 کے اختتام پر بھارت کی کرکٹ ٹیم کے رویے پر ایک بھارتی صارف کے ٹوئٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ صارف نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیا کپ کے آغاز پر بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستانی کھلاڑیوں اور پی سی بی چیئرمین سے نہ صرف مصافحہ کیا بلکہ باہمی … Continue reading کرکٹ میچ یا مودی کی سیاسی مہم؟ بھارتی ٹیم کا رویہ اپنی عوام کی نظروں میں مشکوک