سمندری طوفان مزید قریب، کراچی ودیگر شہروں سے کب ٹکرائے گا؟ محکمہ موسمیات نے وقت بتادیا

کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سمندری طوفان آج دوپہر کے بعد شام کے قریب مزید شدت اختیار کر جائے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ سسٹم ممکنہ طور پر سندھ کے ساحلی شہروں کے ساتھ شمال مشرقی بحیرہ عرب میں مغرب/جنوب مغرب کی طرف بڑھتا رہے گا اور آج دوپہرسے شام تک … Continue reading سمندری طوفان مزید قریب، کراچی ودیگر شہروں سے کب ٹکرائے گا؟ محکمہ موسمیات نے وقت بتادیا