قطر پر حملے کے بعد سعودیہ اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدہ، جانتے ہیں اس کا مطلب کیا ہے؟

وزیر اعظم شہباز شریف کے ریاض پہنچنے کے فورا بعد پاکستان اور سعودی عرب نے ایک بڑی پیشرفت کرتے ہوئے باہمی دفاع کا معاہدہ کرلیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان ’سٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے‘ پر دستخط ہو گئے ہیں جس کی رو سے دونوں ممالک اپنی سلامتی کو بڑھانے اور خطے اور دنیا میں سلامتی اور … Continue reading قطر پر حملے کے بعد سعودیہ اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدہ، جانتے ہیں اس کا مطلب کیا ہے؟