کیا رابی پیرزادہ نے شادی کرلی؟ تصاویر وائرل

سماجی کارکن رابی اور میوزک انڈسٹری کی سابقہ گلوکارہ اور پیرزادہ نے شادی کے جوڑے میں تصاویر شیئر کردیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں وہ دلہن بنی ہوئی ہیں۔ جب ٹوٹا ہوا … Continue reading کیا رابی پیرزادہ نے شادی کرلی؟ تصاویر وائرل