شبیر تنولی نے تنہا جرم کیا یا پورا نیٹ ورک ملوث؟ 100 بچوں کے ریپسٹ کے تہلکہ خیز انکشافات

کراچی کے علاقے قیوم آباد میں دو روز قبل ایک شخص کو کمسن بچوں اور بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ حکام کے مطابق ملزم کے خلاف گزشتہ ایک ہفتے میں تین مقدمات درج ہو چکے ہیں۔ مقامی عدالت نے ملزم کو پانچ روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے … Continue reading شبیر تنولی نے تنہا جرم کیا یا پورا نیٹ ورک ملوث؟ 100 بچوں کے ریپسٹ کے تہلکہ خیز انکشافات