آپ نے آج 27 ستمبر 2025 کو سونے کی نئی قیمت دیکھی؟ حیران کن کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج کمی دیکھی جارہی ہے۔ 27 ستمبر 2025 کو ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 95 ہزار 800 روپے میں دستیاب ہے۔ یہ نرخ سہ پہر تین بجے تک موثر رہیں گے اس کے بعد آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے … Continue reading آپ نے آج 27 ستمبر 2025 کو سونے کی نئی قیمت دیکھی؟ حیران کن کمی