آپ نے آج 27 ستمبر 2025 کو سونے کی نئی قیمت دیکھی؟ حیران کن کمی

تازہ ترین

تازہ ترین

(فوٹو؛ فائل)

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج کمی دیکھی جارہی ہے۔ 27 ستمبر 2025 کو ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 95 ہزار 800 روپے میں دستیاب ہے۔ یہ نرخ سہ پہر تین بجے تک موثر رہیں گے اس کے بعد آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے نئی قیمتوں کا اعلان متوقع ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 858 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 39 ہزار 334 روپے کا ہوگیا ہے۔

کراچی بندرگاہ سے ماسکو تک ریل کا سفر، جانئے کب شروع ہوگا!

بین الاقوامی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں فی اونس سونا 10 ڈالر کم ہو کر 3740 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

Related Posts