ڈالر خریدا جائے یا بیچا؟ جانیں 27 ستمبر 2025 کے تازہ کرنسی ریٹس

تازہ ترین

تازہ ترین

(فوٹو؛ فائل)

پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسی ریٹس 27 ستمبر 2025 کو صبح 8 بجے جاری کیے گئے جن کے مطابق مختلف غیر ملکی کرنسیوں کی خرید و فروخت درج ذیل نرخوں پر ہو رہی ہے۔

امریکی ڈالر کی خریداری 282.35 روپے جبکہ فروخت 282.40 روپے میں کی جا رہی ہے۔ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 378.5 روپے اور فروخت 383 روپے ہے۔ یورو کی خریداری 333.5 روپے اور فروخت 334.50 روپے میں ہو رہی ہے۔

متحدہ عرب امارات کے درہم کی قیمت خرید 77 روپے اور فروخت 78 روپے ہے جبکہ سعودی ریال 75.2 روپے میں خریدا اور 75.9 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

کینیڈین ڈالر 204 روپے میں خریدا جا رہا ہے جبکہ فروخت کا ریٹ 211 روپے ہے، آسٹریلین ڈالر کی خریداری 184 روپے اور فروخت 189 روپے میں کی جا رہی ہے۔

آپ نے آج 27 ستمبر 2025 کو سونے کی نئی قیمت دیکھی؟ حیران کن کمی

چینی یوآن کی قیمت خرید 39.47 روپے اور فروخت 39.87 روپے ہے، جب کہ جاپانی ین کی خریداری 1.8575 روپے اور فروخت 1.9575 روپے میں ہو رہی ہے۔

یہ نرخ آج صبح 8 بجے جاری کیے گئے اور دن بھر مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ ان میں تبدیلی ممکن ہے۔

Related Posts