یکم اکتوبر سے بغیر لائسنس ڈرائیورز کی گرفتاری اور گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر سے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والے ڈرائیورز کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ خلاف ورزی کرنے والوں کو نہ صرف گرفتار کیا جائے گا بلکہ ان کی گاڑیاں بھی تھانے میں بند کر دی جائیں گی۔ انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس … Continue reading یکم اکتوبر سے بغیر لائسنس ڈرائیورز کی گرفتاری اور گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ