الیکٹرک بائیکس، رکشہ اور لوڈرز! سود سے پاک آسان قسطوں پر، جانیں اپلائی کرنے کا طریقہ

ماحولیاتی بہتری اور پائیدار ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے حکومتِ پاکستان نے الیکٹرک بائیکس، رکشوں اور لوڈرز کے لیے ایک نئی کاسٹ شیئرنگ اسکیم متعارف کرائی ہے۔ اس منصوبے کا اعلان اسٹیٹ بینک پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے کیا گیا جس کا مقصد ملک بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا … Continue reading الیکٹرک بائیکس، رکشہ اور لوڈرز! سود سے پاک آسان قسطوں پر، جانیں اپلائی کرنے کا طریقہ