غزہ میں مظالم کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم سے اب کوئی بات نہیں ہوگی، طیب ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کی غزہ میں کارروائیوں کی وجہ سے صہیونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سے رابطہ ختم کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ترک میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ رجب طیب ایردوان نے سنیچر کو … Continue reading غزہ میں مظالم کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم سے اب کوئی بات نہیں ہوگی، طیب ایردوان