میڈیکل لیبارٹری کا قیام: عاطف اسلم نے دو کروڑ روپے عطیہ کردیئے

لاہور: میڈیکل لیبارٹری کے قیام کیلئے پاکستان کے شہرہ آفاق گلوکار عاطف اسلم نے دو کروڑ روپے عطیہ کیے ہیں۔ عاطف اسلم نے عطیے کی رقم ویلفیئر آرگنائزیشن جے ڈی سی کے حوالے کی، جو اس رقم کو اپنے ہیلتھ پروجیکٹ میں استعمال کرے گی۔ کچھ عرصہ قبل عاطف اسلم نے سفاک اسرائیلی افواج کے … Continue reading میڈیکل لیبارٹری کا قیام: عاطف اسلم نے دو کروڑ روپے عطیہ کردیئے