غریبوں کی سستی سواری بھی مہنگی ہوگئی! پاکستان ریلوے نے ٹرین کے کرائے بڑھا دیئے

پاکستان ریلوے نے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں میں مسافروں کے لیے نئی سہولیات متعارف کروانے کے بعد کرائے بڑھا دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اب مسافروں کو سفر کے دوران چائے اور ہلکے پھلکے ناشتہ جیسی سہولتیں فراہم کی جائیں گی جس میں برگر، سینڈوچ، پیٹی، چپس، کیک اور جوس … Continue reading غریبوں کی سستی سواری بھی مہنگی ہوگئی! پاکستان ریلوے نے ٹرین کے کرائے بڑھا دیئے