عالمی یومِ قلب پر ماہرین اور شہری سائیکلوں پر یکجا

عالمی یومِ قلب کے موقع پر کراچی میں دل کی صحت کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کے لیے ایک رنگا رنگ سائیکلنگ ریلی نکالی گئی جس میں شہریوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ ریلی کا موضوع “دل ہے تو زندگی ہے” رکھا گیا تھا اور اس کا اہتمام ٹبہ ہارٹ … Continue reading عالمی یومِ قلب پر ماہرین اور شہری سائیکلوں پر یکجا