سوشل میڈیا پر جعلی چندہ مہم؛ غزہ متاثرین کے نام پر کروڑوں اینٹھنے والا گروہ گرفتار

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں انسداد دہشتگردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے غزہ جنگ کے متاثرین کے نام پر مبینہ طور پر جعلی چندہ مہم چلانے کے الزام میں تین نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق ان افراد نے سوشل میڈیا پر ہمدردی سے بھرپور ویڈیوز اور پیغامات کے ذریعے ملک … Continue reading سوشل میڈیا پر جعلی چندہ مہم؛ غزہ متاثرین کے نام پر کروڑوں اینٹھنے والا گروہ گرفتار