اب شوبازی کی قیمت بھی ادا کرنا پڑے گی، ایف بی آر نے دولت کی نمائش کرنے والوں کی نگرانی شروع کردی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پر شاہانہ طرزِ زندگی دکھانے والوں کو کڑی نگرانی میں لے لیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ایف بی آر نے ایسے ایک لاکھ سے زائد امیر افراد کا ڈیٹا جمع کر لیا ہے جو دولت کی نمائش تو کرتے ہیں لیکن ٹیکس … Continue reading اب شوبازی کی قیمت بھی ادا کرنا پڑے گی، ایف بی آر نے دولت کی نمائش کرنے والوں کی نگرانی شروع کردی