ودہولڈنگ ٹیکس: ایف بی آر کا اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلامی نظریاتی کونسل کے حالیہ فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں بینکوں سے رقوم نکالنے اور منتقل کرنے پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر اسلامی قرار دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے اس حوالے سے … Continue reading ودہولڈنگ ٹیکس: ایف بی آر کا اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان