سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو پانچ سال قید کی سزا، سیاسی زوال کی حیران کن داستان

پیرس: فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو لیبیا سے انتخابی مہم کے لیے فنڈز لینے کی کوششوں کے الزام میں فوجداری سازش کے مقدمے میں پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ فیصلے نے فرانس کی سیاست میں زلزلہ برپا کر دیا اور سرکوزی کو جنگِ عظیم دوم کے بعد قید ہونے والے … Continue reading سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو پانچ سال قید کی سزا، سیاسی زوال کی حیران کن داستان