شیر کی ایک دن کی زندگی! اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو قوم کا خراجِ تحسین

اسرائیلی افواج کے ہاتھوں گرفتار سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے قوم کے دلوں میں وہ نقش چھوڑ دیا ہے جو تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔ غزہ کی محصور عوام تک انسانی امداد پہنچانے کے لیے روانہ ہونے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے قافلے میں مشتاق احمد خان پاکستان بلکہ پوری امتِ مسلمہ کی آواز بنے۔ اسرائیلی … Continue reading شیر کی ایک دن کی زندگی! اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو قوم کا خراجِ تحسین