غزہ جانے والا صمود فلوٹیلا اسرائیلی حدود کے قریب خطرناک زون میں داخل

غزہ کے محصور عوام کے لیے امداد لے جانے والا عالمی فلوٹیلا اسرائیل کے قریبی خطرناک زون میں داخل ہو چکا ہے، جہاں اس کے کئی جہازوں کے قریب نامعلوم کشتیاں دیکھی گئیں جو بغیر روشنی کے سمندر میں حرکت کر رہی تھیں۔ فلوٹیلا کے منتظمین کے مطابق ان مشکوک کشتیوں کے قریب آنے کے … Continue reading غزہ جانے والا صمود فلوٹیلا اسرائیلی حدود کے قریب خطرناک زون میں داخل