گلوبل فلوٹیلا روکنے پر اسرائیل کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج

اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ کی طرف امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روک کر کارکنوں کو حراست میں لینے پر دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاج شروع ہوگیا۔ یہ مشن انسانی ہمدردی کی بنیاد پر محصور فلسطینیوں تک امداد پہنچانے کے لیے روانہ ہوا تھاتاہم اسرائیلی بحریہ نے 13 جہازوں … Continue reading گلوبل فلوٹیلا روکنے پر اسرائیل کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج