پاکستان میں آج جمعرات 25 ستمبر کو سونے کی فی تولہ قیمتیں

کراچی: ملک بھر میں بدھ کے روز سونے کی قیمتوں میں کسی قسم کا اضافہ یا کمی ریکارڈ نہیں کیا گیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ اور عالمی منڈی میں سونا مستحکم رہا جس کے باعث سرمایہ کار طبقے نے اس صورتحال کو اطمینان بخش قرار دیا، یہ قیمتیں آج سہ پہر تک برقرار رہیں گی۔ بدھ … Continue reading پاکستان میں آج جمعرات 25 ستمبر کو سونے کی فی تولہ قیمتیں