پاکستان میں سونا انتہائی مہنگا! آج جمعرات 2 اکتوبر کو فی تولہ قیمت کتنی؟

پاکستان میں بدھ کے روز سونے کی قیمت نے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو لیا، جو عالمی مارکیٹ میں تیزی کے رجحان کی عکاسی ہے، آج سہ پہر تک یہی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے اضافے کے ساتھ 4 لاکھ 10 ہزار 278 … Continue reading پاکستان میں سونا انتہائی مہنگا! آج جمعرات 2 اکتوبر کو فی تولہ قیمت کتنی؟