آئی ایم ایف کی شرائط پوری! حکومت نے پرانی گاڑیوں کی امپورٹ کی اجازت دیدی

اسلام آباد میں حکومت پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور سخت شرط پوری کرتے ہوئے یکم اکتوبر سے پانچ سال سے زیادہ پرانی گاڑیوں کی تجارتی بنیادوں پر درآمد کی باضابطہ اجازت دے دی ہے۔ وزارتِ تجارت کے مطابق یہ درآمدات اب صرف بینکوں کے ذریعے عمل میں لائی … Continue reading آئی ایم ایف کی شرائط پوری! حکومت نے پرانی گاڑیوں کی امپورٹ کی اجازت دیدی