شاعرِ مشرق علامہ اقبال کے یومِ ولادت پر گارڈز کی تبدیلی کی شاندار تقریب

شاعرِ مشرق علامہ اقبال کے 146ویں یومِ ولادت کے موقعے پر مزارِ اقبال پر پاک بحریہ کے گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب میں پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ دستے نے  شاعرِ … Continue reading شاعرِ مشرق علامہ اقبال کے یومِ ولادت پر گارڈز کی تبدیلی کی شاندار تقریب