حریم شاہ کا بھارتی کرکٹ بورڈ پر پاکستان کو ہرانے کیلئے کالا جادو کرانے کا الزام

معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو شکست دینے کیلئے کالا جادو کرایا جس کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھارت نے پاکستان کو 7وکٹس سے شکست دے کر بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ تینوں میں آؤٹ … Continue reading حریم شاہ کا بھارتی کرکٹ بورڈ پر پاکستان کو ہرانے کیلئے کالا جادو کرانے کا الزام