حارث رؤف کلکتہ کے مقامی اسپتال منتقل۔۔۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی پسلی میں کھنچاؤ کے بعد انہیں کلکتہ کے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُن کا ایم آر آئی کرایا گیا ہے۔ حارث رؤف پسلی میں کھنچاؤ کی وجہ سے بنگلورو میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں بھی گراؤنڈ سے باہرگئے تھے، انہیں پسلی میں درد … Continue reading حارث رؤف کلکتہ کے مقامی اسپتال منتقل۔۔۔