ہیری پوٹر کی خالق اور اس کی اسٹار مدمقابل؟ جانیں اصل تنازعہ کیا ہے

ہیری پوٹر کی مشہور مصنفہ جے کے رولنگ اور اداکارہ ایما واٹسن کے درمیان ایک بار پھر عوامی اختلافات سامنے آئے ہیں۔ یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب ایما واٹسن نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنے خیالات کا اظہار کیا جس پر رولنگ نے سخت ردعمل دیا۔ ایما واٹسن جو ہیری پوٹر فلموں میں ہرمیون … Continue reading ہیری پوٹر کی خالق اور اس کی اسٹار مدمقابل؟ جانیں اصل تنازعہ کیا ہے