کیا عمران خان کو جیل میں سلوپوائزن دیا جارہا ہے؟ ڈاکٹر فیصل کا بیان سامنے آگیا

راولپنڈی پولیس نے 9 مئی کے کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں بیان ریکارڈ کرلیا۔ اڈیالہ جیل میں بیان ریکارڈ کرتے وقت عمران خان کے وکیل بھی موجود تھے۔ بیان ریکارڈ کرنے کے ساتھ ہی عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کو ملاقات کی اجازت بھی مل … Continue reading کیا عمران خان کو جیل میں سلوپوائزن دیا جارہا ہے؟ ڈاکٹر فیصل کا بیان سامنے آگیا