آرمی چیف نے پسنی کی بندرگاہ امریکا کو دینے کی پیشکش کی ہے؟

کچھ دنوں سے مختلف ملکی اور بین الاقوامی میڈیا اداروں پر یہ خبر نشر ہو رہی ہے کہ پاکستان بلوچستان میں پسنی کی مجوزہ بندرگاہ امریکا کے حوالے کر رہا ہے، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔   پاکستان نے واضح طور پر تردید کی ہے کہ اس نے بلوچستان کے پسنی میں مجوزہ … Continue reading آرمی چیف نے پسنی کی بندرگاہ امریکا کو دینے کی پیشکش کی ہے؟