پاکستان ٹیم کی شرمناک پرفارمنس اور افغان ٹیم کی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل دلچسپ میمز

پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ چیمپئنز ٹرافی میں مایوس کن کارکردگی اور افغانستان کی انگلینڈ کیخلاف کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہے۔ مداحوں کی مایوسی نے طنز و مزاح کا رنگ اختیار کر لیا اور ہر طرف میمز کی بہار آگئی۔ جہاں قومی ٹیم کے شائقین شدید غصے کا اظہار کر … Continue reading پاکستان ٹیم کی شرمناک پرفارمنس اور افغان ٹیم کی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل دلچسپ میمز