ہندو نوجوان نے مسلمان خاندان پر جان قربان کردی؛ گنیش کی لازوال داستان نے آنکھیں نم کردیں

بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے شہر رائچوٹی میں شدید بارش کے بعد نالوں میں پانی کا بہاؤ خطرناک حد تک بڑھنے کے باعث چھ سالہ الیاس نامی بچہ کھیلتے ہوئے پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ گیا اور جب ماں نے یہ منظر دیکھا تو فوراً بیٹے کو بچانے کے لیے نالے میں کود … Continue reading ہندو نوجوان نے مسلمان خاندان پر جان قربان کردی؛ گنیش کی لازوال داستان نے آنکھیں نم کردیں