ہالی وڈ کی مہنگی ترین طلاق؟ نکول کڈمین اور کیتھ اربن کی علیحدگی کا حیران کن قانونی موڑ

ہالی ووڈ کے مشہور جوڑے نکول کڈمین اور کیتھ اربن کی علیحدگی کا معاملہ ایک عجیب قانونی موڑ کی وجہ سے حیرت انگیز رخ اختیار کرسکتا ہے جو ان کے مداحوں کے لیے چونکا دینے والا ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جب 2006 میں اس مشہور جوڑے نے شادی کی تھی انہوں نے اپنے اثاثوں … Continue reading ہالی وڈ کی مہنگی ترین طلاق؟ نکول کڈمین اور کیتھ اربن کی علیحدگی کا حیران کن قانونی موڑ